الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ووٹ کس کو دیا جائے

سوال

اس جمہوری ملک میں ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی کو ووٹ دینا کیسا ہے؟ اگر کوئی مسلمان اس پارٹی کو ووٹ دیگا وہ ” تعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الاثم والعدوان “ کی خلاف ورزی کرنے والا ہو گا یا نہیں، اور اس پارٹی کے منتخب شدہ ممبران جو صوم وصلوٰۃ کے پابند ہیں اور قومی وملی جذبہ رکھتے ہیں، ایسے لوگوں سے تعلقات رکھنا اور ان کے ساتھ مل جل کر قومی وملی کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

اس جمہوری ملک میں ووٹ اسلام اور کفر کی بنیاد پر نہیں دیئے جاتے ہیں، نہ ہی اس بنیاد پر الیکشن لڑائے جاتے ہیں، جس شخص کے متعلق یہ توقع ہو کہ وہ صحیح خدمت کرے گا نفع پہنچائیگا، حقوق دلوائے گا ظلم کو روکے گا اس کو ووٹ دیا جائے،جس پارٹی کے متعلق یہ توقع ہو اس پارٹی کو ووٹ دیا جائے، جو لوگ خود مسلمان اور دین ومذہب کے پابند ہیں، وہ اگر نافع سمجھ کر کسی پارٹی کو یا کسی فرد کو ووٹ دیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو